پنجابی Ú†Ú©Ù† Ûانڈی
اجزاء: Ú†Ú©Ù†(Ù¹Ú©Ú‘Û’)1/2کلو،پیاز دو عدد،لÛسن ایک کھانے کا چمچ،ٹماٹر چار عدد،قصوری میتھی ایک کھانے کا چمچ،دار چینی ایک ٹکڑا،ثابت دھنیاایک چائے کا چمچ،بادیان Ú©Û’ پھول دو عدد،نمک ایک چائے کا چمچ،پسی Ûلدی ایک چائے کا چمچ،پسی لال مرچ ایک چائے کا چمچ، دÛÛŒ 1/2 کپ، تیل یا Ú¯Ú¾ÛŒ Ø+سب٠ضرورت
ترکیب: مٹی Ú©ÛŒ Ûانڈی میں تیل گرم کر Ú©Û’ دار چینی،ثابت دھنیا اور بادیان Ú©Û’ پھول Ùرائی کریں،پھر اس میں پیاز ،لÛسن،ٹماٹر،قص وری میتھی،پسی لال مرچ،پسی Ûلدی اور نمک شامل کر Ú©Û’ اچھی طرØ+ پکا لیں۔اس Ú©Û’ بعد Ú†Ú©Ù† ڈال کر بھونیں۔تیل اوپر آ جائے تو اس میں دÛÛŒ ڈال کر دھیمی آنچ پر دس منٹ ÚˆÚ¾Ú© کر پکا لیں۔آخر میں Ûری مرچیں اور Ûرا دھنیاچھڑک کر سرو کریں۔